ساہیوال، 3 بیوپاری سے لاکھوں روپے کی ڈکیتی

ساہیوال(ایس این این) ڈاکو تین بیو پاریوں سے ایک لاکھ55ہزار روپے کی نقدی،دو موبائل اور دو موٹر سائیکل لوٹ کر فرار ہو گئے۔جی ٹی روڈ پر چک93۔نا ایل بائی پاس پر ایک بیو پاری محمد یٰسین سے تین ڈاکوئوں نے مزید پڑھیں