ساہیوال، طالب علم کے قتل کا معمہ حل، بہنوئی قاتل نکلا

ساہیوال(ایس این این) پولیس فرید ٹاؤن نے شادمان ٹائون سے طالب علم علی حیدر کے اغوا اور قتل کا معمہ حل کر کے ملزم نعمان کو گرفتار کر لیا ملزم مقتول کا بہنوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چک71۔فور آر کی فر مزید پڑھیں