ساہیوال، پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی کے لیے فارم جمع کرنے کا مرحلہ شروع

ساہیوال(بیورورپورٹ)محکمہ پولیس میں بھرتی کنسٹیبلان کا پہلا مرحلہ شروع،پہلے روز2500 امیدوار نوجوانوں نے بھرتی فارم حاصل کئے۔ ترجمان پولیس راناشہزادجوئیہ نے رابطہ کرنے پر بتایاکہ پنجاب پولیس ساہیوال میں بھرتی کنسٹیلان کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جس مزید پڑھیں