جہازگراؤنڈ میں بچوں سے نازیبا حرکات کرنے والا بھکاری گرفتار

ساہیوال(ایس این این) جہازگراؤنڈ میں بھکاری کے بھیس میں بچوں کو جنسی ہراساں کرنے والا شخص پکڑا گیا۔ عوام نے درگت بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آج صبح جہازگراؤنڈ میں مین روڈ پر معذور شخص مزید پڑھیں