بیٹی سے زیادہ نمبر لینے پر ماں نے پوزیشن ہولڈر بچے کو زہر دے دیا

نئی دہلی(ایس این این) بھارت میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جہاں آٹھویں کلاس کی طالبہ کی والدہ نے بیٹی سے زیادہ نمبر لینے والے لڑکے کو زہر دے کر مار دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پدوچیری شہر مزید پڑھیں