ساہیوال، پولیس کی شاندار کارکردگی، لاپتا طالبہ بازیاب

ساہیوال(بیورورپورٹ)ضلع پولیس کی شاندار کارگزاری، 24 گھنٹے میں آ ٹھویں جماعت کی لاپتہ طالبہ کو بحفاظت برآمد کر لیا، شہریوں کا اظہار تشکر، پری فورسز کی 14 سالہ طالبہ (ح) کل شام گھر کے سامنے سے لاپتہ ہو گئی، پولیس مزید پڑھیں