ساہیوال، پانچویں جماعت کی طالبہ کو اغوا کر لیا گیا

ساہیوال(این این آئی) لکڑ منڈی سے پانچویں جماعت کی طالبہ ثانیہ کو اغوا کر لیا گیا ۔واقعات کے مطابق محمد ناصر کی 12سالہ بھانجی ثانیہ گھر سے دوکان پر دودھ لینے گئی تو نامعلوم ملزم اغوا کر کے کار میں مزید پڑھیں