
ساہیوال ( بیورورپورٹ)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کے حکم نامے کو بلدیاتی منتخب نمائندوں نے ہوامیں اڑ ادیا ‘امیدواران قومی وصوبائی اسمبلی کی انتخابی مہم میں چیئر مینوں سمیت دیگر منتخب نمائندوں کی بھرپور شرکت‘ متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ۔تفصیلات مزید پڑھیں