ساہیوال، ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال عارف والا روڈ پر چک103۔نو ایل موڑ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر کے نتیجہ میں ایک20سالہ لڑ کی زاہدہ جاں بحق ،اسکا باپ غلام عباس 50سالہ ، ایک خاتون حلیمہ بی بی اور شبیر32سالہ مزید پڑھیں

ساہیوال، بس اور موٹر سائیکل میں تصادم، 1 جاں بحق

ساہیوال(ایس این این ) عارف والا روڈ پر 116۔نائن ایل کے قریب دو موٹر سائیکل سواروں کو تیز رفتار مزدا بس نے کچل دیا جس کے نتیجہ میں ایک کاشتکار شوکت35سالہ ہلاک،اسکی بھاوج انور بی بی اور بھتیجا مجاہد شدید مزید پڑھیں