وزیر اعلیٰ کا دورہ ساہیوال، سرکاری تعلیمی ادارے اتوار کو بھی کھلے رہے

ساہیوال(ایس این این) وزیر اعلیٰ پنجاب کا ممکنہ دورہ ساہیوال، اساتذہ کو اتوار کے دن بھی سکول کھلے رکھنے کا ہنگامی حکم نامہ، مرد وخواتین اساتذہ دن بھر خوار ہوتے رہے. تبدیلی سرکار کے سارے دعوے ٹھس ہو گئے. کلاس مزید پڑھیں