وزیر اعلیٰ کل ساہیوال آئیں گے، وزیر اعظم کا بھی رواں ہفتے دورہ متوقع

ساہیوال(ایس این این) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار 2روزہ دورہ پر ساہیوال کل آئیں گے گرین ساہیوال پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے. ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا بھی رواں ہفتہ میں ساہیوال کےدورے کا امکان ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان مزید پڑھیں