ساہیوال، نوجوان کی برہنہ ویڈیو بنانے پر 3 افراد گرفتار

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال کے علاقہ 89 نائن ایل میں کاروباری حریفوں کا نوجوان کو اغوا کر کے بر ہنہ حالت میں تشدد . نوجوان کی برہنہ ویڈیو بنا لی. ویڈیو بنانے کے الزام میں چار کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں