ساہیوال، 2 ٹرانسفارمر چوری، علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے

ساہیوال(ایس این این) دو ٹرانسفارمر چوری پورا علاقہ تاریکی میں ڈو ب گیا۔طارق بن زیاد کالونی کی جامعہ مسجد کا ٹرانسفارمر مالیت6لاکھ روپے نا معلوم ملزم چوری کر کے لے گئے ۔چک106۔سیون آر سے بجلی کا ٹرانسفارمر 200کلو واٹ مالیت8لاکھ مزید پڑھیں