ساہیوال، 11 فروری کو بجلی بند رہے گی

ساہیوال(ایس این این) اولڈ گریڈ اسٹیشن جی ٹی روڈ میں مرمت کی وجہ سے ملتان روڈ فیڈر ، عارف روڈ فیڈر صبح بروز ہفتہ بند رہیں‌گے جس بنا پر 11 فروری کو صبح 08:30سے دوپہر 2:00بجے تک محلہ راجپورہ طفیل مزید پڑھیں