ساہیوال، بارش کے بعد شہر دریا کی صورت اختیار کر گیا

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں گذشتہ دو روز کی بارش نے ٹی ایم اے کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے. ساہیوال میں بارش کے بعد شہر کی سڑکیں ندی نالوں‌کی شکل اختیار کر چکی ہیں. بیرون لاری اڈہ پر مزید پڑھیں