ساہیوال،طوفانی بارش، سڑکیں زیر آب، چرچ روڈ کیچڑ سے بھر گئی

ساہیوال(ایس این این)ساہیوال میں طوفانی بارش، شہر بھر کی سڑکیں زیر آب آ گئیں۔ سبزی منڈی، چرچ روڈ اور فروٹ منڈی میں راستے کیچڑ زدہ ہوگئے۔ پانی اور کیچڑ سے نظام زندگی بری طرح متاثر۔ ساہیوال میں آج سہ پہر مزید پڑھیں