ساہیوال، اے ٹی ایم مشینیں بند، عوام کو خواری کا سامنا

ساہیوال(عوامی ای میل) ساہیوال میں اکثر بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں خراب. لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا.ایم سی بی اور پنجاب بنک کی مشینیں کئی روز سے بند. عوام کوکیشن نکلوانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا مزید پڑھیں