ساہیوال، اسسٹنٹ ایجوکیشن افسر محکمہ تعلیم کے سفید ہاتھی

ساہیوال( ایس این این) محکمہ تعلیم ساہیوال کے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر محکمے کےلیے سفید ہاتھی بن گئے۔سکولز کے دوروں اور الاؤنسز کی مد میں لاکھوں روپے کی مراعات پانے کے باوجود کارکردگی صفر۔ اپنا نزل ہیڈ ٹیچرز پر گرانا شروع مزید پڑھیں