ساہیوال، کار کی ٹکر سے 18 سالہ طالب علم جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) جی ٹی روڈچک138۔نو ایل موڑ پر ایک تیز رفتارکار کی موٹر سائیکل سے ٹکر، 18 سالہ طالب علم جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق چک138۔نو ایل کے شاہد علی کا18سالہ بیٹا طالب علم شاہ زیب موٹر سائیکل پر مزید پڑھیں