متحدہ مجلس عمل ساہیوال کے پہلے انتخابی دفتر کا افتتاح

ساہیوال(ایس این این )کل مورخہ22جون2018 بروز جمعہ بعدنماز عصر شام6:00بجے شام متحدہ مجلس عمل پی پی197ساہیوال کے دفتر (واقع نزد کامر س کالج) کا افتتاح کیاجائیگا۔افتتاح امیدوار پی پی 197ساہیوال چوہدری اکرام الحق (ایڈووکیٹ) کریں گے۔ایم ایم اے کی مقامی مزید پڑھیں