
ساہیوال(بیورورپورٹ)گورنمنٹ ایمرسن کالج کو یونیورسٹی میں بدلنے کے خلاف گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ بوائز کالج ساہیوال کے پروفیسرز،طلباء اور طالبات نے حکومتی کی پالیسیوں کے خلاف سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج اور نعرے بازی کی۔گورنمنٹ کی جانب سے ایمرسن کالج کو مزید پڑھیں