ساہیوال، معروف شاعر ایزد عزیز انتقال کر گئے

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال سے تعلق رکھنے والے منفرد لب و لہجے کے حامل معروف شاعر ایزد عزیز انتقال کر گئے. ایزد عزیز کو آج صبح دل کا دورہ پڑا جو جوان لیوا ثابت ہوا. ایزد عزیز منفرد انداز سخن مزید پڑھیں