اوکاڑہ، بس کی ٹکر سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، 4 جاں بحق

اوکاڑہ (ایس این این) اوکاڑہ نیشنل ہائی وے پر بس کی کار کو ٹکر کے بعد گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، اگ لگنے سے 3بچوں سمیت 4افراد جاں بحق ،بچہ اور ایک خاتون سمیت 2 زخمی ہوگے جن کو مزید پڑھیں