اوکاڑہ، پاک فوج میں سپاہیوں کی بھرتی یکم اکتوبر کو شروع ہو گی

Sahiwal Police

اوکاڑہ(ایس این این) پاکستان آرمی میں بطور سپاہی بھرتی 2021 کا پہلا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ، پاکستان آرمی اوکاڑہ کینٹ آفس میںبھرتی یکم اکتوبرتا 30 اکتوبر تک ہوگی ، سپاہی کی بھرتی کیلئے تعلیمی قابلیت میٹرک پاس مزید پڑھیں