ساہیوال، پولیس نے بے گناہ ٹیچر کے قتل کا سراغ لگا لیا

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال پولیس نے بے گناہ ٹیچر کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا۔ایس ایچ او عامر فاروق کی نگرانی میں فرید ٹاؤن پولیس نے جدیداور سائینٹیفک ذرائع کی مدد سے اس اندھے قتل کا سراغ لگایا۔ مجرم مزید پڑھیں