ساہیوال، حساس ادارے کا ملازم امام مسجد سے 3 لاکھ روپے چھین کر فرار

ساہیوال(اُایس این این) سینٹرل جیل روڈ پر ڈی پی او آفس کے قریب امام مسجد مولانا قاری حنیف سے تین لاکھ روپے کی نقدی ہتھیانے کے الزام میں نا معلوم حساس ادارہ کے ملازم کے خلاف مقدمہ درج ۔پولیس سول مزید پڑھیں