ساہیوال، مذہبی منافرت پھیلانے پر امام مسجد گرفتار

ساہیوال(ایس این این) پولیس ہڑ پہ نے چک 7۔گیارہ ایل میں منافرت پھیلانے کی تقریر کر نے کے الزام میں امام مسجد قاری محمد عمران جٹ کو گرفتار کر لیا.ملزم لاؤڈ اسپیکر پر منافرت پھیلانے کی تقریر کر رہا تھا مزید پڑھیں

ساہیوال، حکومت کے خلاف تقریر، امام مسجد گرفتار

سا ہیوال(ایس این این) پولیس غلہ منڈی نے محلہ نور پارک کی ایک مسجد کے امام مولانا محمد نعیم صابرفریدی کو حکومت کے خلاف منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔اما م مسجد لاؤڈ اسپیکر پر کھلے عام تقریر مزید پڑھیں