ساہیوال، حکومت مخالف تقریر پر ایک اور امام مسجد کے خلاف کارروائی

ساہیوال(ایس این این) پولیس کمیر نے چک118۔نائن ایل میں حکومت مخالف تقریر کے الزام میں امام مسجد قاری عابد کو گرفتار کر لیا۔امام مسجد قاری محمد عابد مسجد کے لاؤڈ سپیکر پر حکومت مخالف تقریر کر رہا تھا کہ پولیس مزید پڑھیں