ساہیوال، جہازگراؤنڈ سکول کے گیٹ سے نویں جماعت کی طالبہ اغوا

ساہیوال(آن لائن) گورنمنٹ گر لز ہائی سکول جہاز گراؤنڈ سکول کے گیٹ سے نویں جماعت کی طالبہ مر یم لیاقت کو کار سوار عظیم شہزاد،سلیمان،راؤ غلام مصطفیٰ، محمد زبیر،محمد عمر سمیت 6مسلح افراد نے زبر دستی اغوا کر لیا سکول مزید پڑھیں