ساہیوال، کوٹ الہ دین سے 2 بچیاں اغوا

ساہیوال(ایس این این) کوٹ الہ دین نمبر2سے ایک ورکشاپ مالک محمد رمضان کی دو کمسن طالبات بچیوں کواغوا کر لیا گیا۔واقعات کے مطابق محمد رمضان کی دونوں بچیاں سدرہ16سالہ اور لیزا14سالہ طالبات گھر پر کام کاج میں مصروف تھیں کہ مزید پڑھیں