
ساہیوال(بیورورپورٹ)کنعان پارک سے تین بچوں کی ماں اغواء،ملزم بلال خاتون کو کارمیں بٹھاکرلاہورلے گئے ،واپسی سے انکارکردیا،نواحی گاؤں 96/9ایل کا رہائشی (ع)اپنی جواں سال بیوی تین بچوں کی ماں(ز)اوربچوں کو سیرکیلئے کنعان پارک لے گیا۔خاوند واش روم چلاگیاپیچھے سے اس مزید پڑھیں