ساہیوال، اغواء برائے تاوان کے ملزم گرفتار، مغوی برآمد

ساہیوال(بیورورپورٹ)ساہیوال پولیس کی بروقت کاروائی،جدید ٹیکنالوجی، سائنٹفک طریقہ سے بیو باری کا اغوا برائے تاوان کیلئے اغواء ہونے والا بیٹا24گھنٹوں کے اندر بازیاب، ملزمان گرفتار۔پولیس کو 15پر اطلاع ملی کہ3کس ملزمان بسواری کار کرولا نے محمد رمضان کے بیٹے شاہد مزید پڑھیں