ساہیوال، معروف معالج اعجاز رفیق انتقال کر گئے

ساہیوال(ایس این این)ساہیوال کے معروف معالج ڈاکٹر اعجاز رفیق انتقال کر گئے. وہ گزشتہ ماہ سے کورونا کی زد میں تھے. ان کے انتقال پر سماجی، سیاسی اور طبی حلقوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے. ان مزید پڑھیں