
ساہیوال(ایس این این)ساہیوال اور گرد و نواح میں اشائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں.آٹا،گھی،چاول،دالیں،سبزیاں غریب عوام کی پہنچ سے دور ،ٹماٹر 200 روپے،پیاز 100 روپے،دودھ 140 روپے،سیب 300 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہونے لگا،ڈپٹی کمشنرسے مزید پڑھیں