
ساہیوال(بیورورپورٹ)ساہیوال پولیس نے سوشل میڈیاپراسلحہ کی نمائش کرنیوالے نوجوان سہیل جٹ کو گرفتار کرلیا، ملزم سہیل جٹ کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ وگولیاں برآمد،چک نمبر90/9ایل کےرہائشی سہیل جٹ نے اپنا شیخی بگھارنے کیلئے جدیدخودکارہتھیاروں سے لیس ہوکراپنی تصویریں سوشل میڈیاپراپ مزید پڑھیں