ساہیوال، اسد علی ساہیوال کے نئے اسسٹنٹ کمشنر تعینات

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال کے اسسٹنٹ کمشنر (جنرل) رمیض ظفر کا تبادلہ کر دیا گیا ہے ان کی جگہ اسد علی کو ساہیوال کا نیا اسسٹنٹ کمشنر تعینات کیا گیا ہے. اسد علی قبل ازیں احمد پور سیال میں اپنے مزید پڑھیں