
ساہیوال(بیورورپورٹ)کپڑے استری نہ کرنے پر نوجوان لڑکی کو گولیوں سے بھون دیاگیا،نواحی گاؤں82/5ایل میں غلام قاسم نے جواں سال بہن تانیہ کوکپڑے استری کرنے کاکہاجس نے انکارکردیا،بہن بھائی میں تلخ کلامی ہوگئی جوماں اورچچانے دور کروادی۔دونوں کے درمیان پھررات گئے مزید پڑھیں