ساہیوال، اساتذہ تنظیموں کا ملازمین کوسروس پروٹیکشن دینے کا مطالبہ

ساہیوال(بیورورپورٹ)پے اینڈ سروس پروٹیکشن سرکاری ملازمین کا بنیادی اور آئینی حق ہے اس حق سے کالج اور سکول اساتذہ کو محروم کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔اس کے حصول تک جدوجہد جاری رہی گی۔اس بات کا اظہار اتحاد اساتذہ مزید پڑھیں