ساہیوال، ڈی سی کی صدارت میں اردو زبان کی ترویج کے لیے اجلاس

ساہیوال(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر بابر بشیر نے کہا ہے کہ اردو کا فروغ قومی یکجہتی کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے،دفتری خط و کتابت میں اردو کو فروغ دے کر عام آدمی کو درپیش مشکلات کو دور کیا جا سکتا ہے- مزید پڑھیں