ساہیوال، (ن) لیگی عہدے دار کی اداکارہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال کی سٹیج اداکارہ عشاسردار کو (ن) لیگ کے عہدے دار کی مبینہ دھمکیاں. تفصیل کے مطابق ساہیوال کی اسٹیج اداکارہ عشا سردار نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کے مطابق انھیں جہاز گراؤنڈ‌سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں