ساہیوال، پولیس مقابلہ میں ہلاک نوجوان کے ورثا نے جی ٹی روڈ بلاک کردی

ساہیوال(ایس این این) گز شتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے نوجوان وحید کاٹھیا سکے ورثاء اور دیہاتیوں نے چک9۔گیارہ ایل کے قریب قومی شاہراہ پر لاش رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے ٹائروں کو آگ لگا مزید پڑھیں