آپریشن رد الفساد، 6 دہشت گرد ہلاک، 2 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(ایس این این ) فوجی ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت جنوبی وزیر ستان کے علاقے لدھا کے گاؤں اسپینا میلہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر فوجی مزید پڑھیں