ساہیوال، آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ مقابلوں کا انعقاد

ساہیوال(بیورورپورٹ)پنجاب کونسل آف دی آرٹس ساہیوال ڈویژن نے نوجوانوں کی مختلف شعبوں میں صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ مقابلوں کا اعلان کر دیا ہے جو ضلعی،ڈویژ ن اور صوبائی سطح پر منعقد ہونگے۔ 15سے35سال تک عمر مزید پڑھیں