ساہیوال، ڈاکٹر ریاض ہمدانی ایک بار پھر آرٹس کونسل کے ڈائریکٹر مقرر

ساہیوال(بیورورپورٹ)ڈاکٹر سید ریاض حسین ہمدانی ڈائریکٹر ساہیوال آرٹس کونسل تعینات کر دیے گئے۔ان کی تقرری کے باقاعدہ احکامات سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب نے جاری کر دیے ہیں۔ ڈاکٹر سید ریاض ہمدانی اس وقت ڈائریکٹر سرگودھا آرٹس کونسل تعینات ہیں۔ مزید پڑھیں