گورنمنٹ امامیہ کالج میں سپورٹس گالا کا انعقاد

ساہیوال (بیورورپورٹ )صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ملک ندیم کامران نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں ہم نصابی سرگرمیاں اور کھیلیں نوجوانوں کی ذہنی اور جسمانی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں جس سے تعلیم کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی یکم اپریل سے شروع ہو گی

کراچی(ایس این این) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز یکم اپریل سے شروع ہو گی. میچز کے ٹکٹ آن لائن خریدے جا سکیں گے. آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ 26 مارچ سے شروع کر مزید پڑھیں

کوئٹہ کا 6 سالہ شین وارن جونئیر منظر عام پر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیچہ وطنی کے حسن اختر کی خطرناک باؤلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اب کوئٹہ کے 6 سالہ علی خان کی شین وارن سٹائل میں باولنگ کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے. اس مزید پڑھیں

ساہیوال: آل پنجاب ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد

ساہیوال(بیورورپورٹ)دسواں آل پنجاب اظہر پنجاب میموریل ہاکی ٹورنامنٹ آج ہاکی سٹیڈیم ساہیوال میں شروع ہوگاجو30مارچ تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ کے کے آرگنائزر مہر محمد عباس نے بتایاہے کہ افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی سفیر ساہیوال وسابق صدر ساہیوال چیمبر مزید پڑھیں

کمشنرگولڈ کپ، باسکٹ بال میں ساہیوال کی جیت

ساہیوال (ایس این این) کمشنر گولڈ کپ سپورٹس فیسٹیول کے تحت ساہیوال جمنازیم میں باسکٹ بال کے مقابلے منعقد ہوئے جو ساہیوال کی ٹیم نے اوکاڑہ کو 28 کے مقابلے میں 35 پوائنٹس سے ہرا کر جیت لیے۔فائنل کے مہمان مزید پڑھیں

پشاور زلمی کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح

لاہور(ایس این این) پی ایس ایل کے پہلے الیمنیٹر میچ میں سنسنی خیز مقابلے میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دے دی۔ پشاورزلمی نے دوسر ے الیمنیٹر کے لیے کوالیفائی کرلیا ،جبکہ کوئٹہ 2سال مزید پڑھیں

پی ایس ایل ، غیر ملکی کمنٹیٹرز نے کی لاہور کی سیر

لاہور( ایس این این) پی ایس ایل کے میلے پر جہاں پاکستانی شائقین میں جوش و خروش پایا جاتا ہے وہیں پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنے کی امیدیں ایک بار پھر توانا ہو گئی ہیں. جہاں پاکستان مزید پڑھیں

نیشنل سینئرز کرکٹ کپ میں ملتان کی جیت

ساہیوال (بیورورپورٹ)پاکستان ویٹرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والے 19ویں نیشنل سینئرز کپ 2017 کے سلسلہ میں پری کوارٹر فائنل میچ ساہیوال سینئرز اور ملتان انصاف سینئرز کے درمیان گورنمنٹ کالج ساہیوال کی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا مزید پڑھیں

کمشنر گولڈ کپ کی تمام ٹیمز کو یونیفارمز دی گئی ہیں: ترجمان

ساہیوال (ایس این این)ڈویژنل سپورٹس آفیسر اکبر مراد نے کہا ہے کہ کمشنر گولڈ کپ سپورٹس فیسٹیول 2018میں مختلف کھیلوں کے مقابلے ڈویژن کے تینوں اضلاع میں منعقد کرائے جا رہے ہیں – مقابلوں میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں مزید پڑھیں

ساہیوال: ظفر علی سٹیڈیم میں کمشنر گولڈ‌کپ کا انعقاد

ساہیوال(ایس این این) کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ کھیلوں کے میدان آباد کریں کیونکہ صحت مند دماغ کے لئے صحت مند جسم کا ہونا ضرور ی ہے۔کھیلوں میں حصہ لینے سے مزید پڑھیں