ایشیاء کپ، سپر فور میچ میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست

دوبئی(ایس این این) ایشیاء کپ کے سپر فور میچ میں پاکستانی ٹیم ایک بار پھر روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں بری طرح پٹ گئی. پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 238 رنز کا ٹارگٹ دیا مزید پڑھیں

ساہیوال،عثمان علی شہید سوئمنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

ساہیوال (بیورورپورٹ)کیپٹن عثمان علی شہید سوئمنگ چیمپئن شپ 2018ء گزشتہ شام جناح سوئمنگ پول عقب ظفر علی سٹیڈیم ساہیوال منعقد ہوئی جس کا اہتمام سابق نیشنل سوئمر محمدفاروق خان نیازی نے کیا تھا۔ چیمپئن شپ کے مہمان خصوصی سابق چیئرمین مزید پڑھیں

ساہیوال ہاکی ٹیم کے لیے ٹرائل 9 ستمبر کو ہوں‌گے

ساہیوال (بیورورپورٹ)ڈی ایچ اے ساہیوال کی ہاکی ٹیم کے ٹرائل 9ستمبر بروز اتوار بمقام سپورٹس ہاکی کلب ساہیوال سہ پہر 4بجے منعقد ہونگے جس کے لئے 3 رکنی سلیکشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں چوہدری انوارالحق (انٹرنیشنل)‘شہزاد ہ مزید پڑھیں

آئی سی سی رینکگ میں ویرات کوہلی نمبر ون بلے باز قرار

دبئی(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 200 رنز بناکر ٹیم کو فتح دلانے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک بار پھرٹیسٹ کرکٹ میں نمبرون بیٹسمین بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے مزید پڑھیں

ایشیاء کپ، پاکستانی ٹیم عید کے بعد تیاری شروع کرے گی

لاہور(ایس این این ) ایشیا کپ کیلیے پاکستانی ٹیم عید کی تعطیلات کے بعد تیاریاں شروع کرے گی. دورہ زمبابوے میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور میزبان ٹیم کیخلاف 5ون ڈے میچز کے بعد قومی ٹیم نےکوئی انٹرنیشنل سرگرمی مزید پڑھیں

احسان مانی کرکٹ بورڈ کے چئیر مین تعینات

لاہور(ایس این این) وزیر اعظم عمران خان نے نجم سیٹھی کے استعفے کے بعد احسان مانی کو نیا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مقرر کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

ساہیوال، جشن آزادی کے سلسلہ میں سکول اولمپکس کا پہلا دن

ساہیوال (بیورورپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد ایوب چوہدری نے کہا ہے کہ بچوں کی کردار سازی میں کھیلوں کا اہم کردار ہے اور جو بچے جسمانی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں ان کے جسم اور دماغ دونوں مضبوط ہیں۔بچوں کی مزید پڑھیں

یوم آزادی کے سلسلے میں 6اگست سے سکول اولمپک کا آغاز

ساہیوال (بیورورپورٹ)سیکرٹری پنجاب اکبر حسین درانی کی خصوصی ہدایت پر صوبے بھر میں یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں 6اگست سے سکول اولمپک گیمز شروع ہونگی جس میں ساہیوا ل ڈویژن کے تمام اضلاع میں بھی مختلف کھیلوں کا مزید پڑھیں

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز اپنے نام کر لی

ہرارے(ایس این این) زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے گئے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا اور سیریز اپنے نام کر لی. پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں

پاکستانی اوپنرفخر زمان کا کارنامہ، ڈبل سینچری سکور کر ڈالی

ہرارے(ایس این این) زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے گئے چوتھے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخرزمان نے انتہائی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈبل سنچری بناڈالی، فخرزمان نے 156 گیندوں پر 210 رنز کی اننگز کھیلی مزید پڑھیں