مردم شماری کے اعداد و شمار جاری، ملکی آبادی 20 کروڑ سے تجاوز

محکمہ شماریات نے پاکستان کی چھٹی مردم شماری کے عبوری نتائج جاری کردیے جس کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی 20کروڑ 77لاکھ 74ہزار 520 نفوس پر مشتمل ہے جس میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے نتائج شامل نہیں ہیں۔ مزید پڑھیں

نئے ڈیم کے لیے سندھ کے حقوق پامال نہیں‌ہونے دیں گے

سکھر (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں کوئی بھی ایسا ڈیم نہیں بننے دیں گے جس میں سندھ کے حقوق کا خیال نہ رکھا گیا ہو،نہ ہی ہم سندھ کو مزید پڑھیں

غیر رجسٹرڈ فون رکھنے والے ہو جائیں ہوشیار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے غیر جسٹرڈ موبائل فونز بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، سمگل و چوری شدہ اور جعلی آئی ایم ای آئی والے موبائل فون پاکستان کے کسی بھی موبائل مزید پڑھیں

این اے 120 مسلم لیگ میں پھوٹ پڑنے کا خدشہ

لاہور (ویب ڈیسک ) این اے 120کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کو زور دار جھٹکا۔بیگم کلثوم نواز کے کورنگ امیدوار حافظ میاں نعمان نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لینے سے انکار کر تے ہوئے انکے خلاف انتخاب لڑنے مزید پڑھیں

امریکہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے واقف ہے تو ہمیں بتائے: عمران خان

اسلام آباد (ویب نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی ٹی وی سی این این کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تمام الزامات کو مسترد کردیا اور کہا کہ امریکہ کا پاکستان پر مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیاں دوبالا

اسلام آباد: (ایس یو ڈی) وفاقی وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کو عید الاضحی کی خوشی میں ماہ اگست کی تنخواہ 28 اگست کو ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس سے شہری خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعہ کے روز ریکٹر اسکیل مزید پڑھیں

این اے 120ضمنی الیکشن میں بائیومیٹرک مشینوں کے تجربے کا فیصلہ

لاہور: الیکشن کمیشن نے این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں بائیومیٹرک مشینوں کے تجربے کا فیصلہ کیا ہے۔پاناما کیس میں میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے مزید پڑھیں

عید الضحیٰ کے موقع پر ریلوے کے کرایوں میں 25 فی صد کمی

لاہور: وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے عید الاضحی کے موقعے پرخصوصی عید پیکج دینے کا اعلان کر دیا ہے، پیکج کے مطابق عید کے تینوں دنوں کرایوں میں 25 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ رعائت پاکستان مزید پڑھیں

رینجرز نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا

کراچی: سندھ رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن سے تعلق رکھنے والے ایک روپوش کارکن محمد یوسف عرب ٹھیلے والا کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ واضح رہے کہ یہ وہی کارکن ہے، جس کی قانون نافذ مزید پڑھیں