ساہیوال، اراضی ریکارڈ سنٹر کی تالہ بندی، سائلین پریشان

ساہیوال(بیورورپورٹ) اراضی ریکارڈ سنٹر پر تالہ بند ی‘ملازمین احتجاج کیلئے لاہور چلے گئے‘ سنٹر آنیوالے سائلین پریشان‘ معطل اراکین کو بحال کرنے کامطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق اراضی ریکارڈ سنٹر ساہیوال میں کرپشن الزامات پر 8ملازمین کوچند روز قبل معطل کردیا مزید پڑھیں

کسووال پریس کلب کے انتخابات مکمل ہو گئے

چیچہ وطنی(ایس این این) کسووال پریس کلب رجسٹرڈکے سا لانہ انتخابات2019 مکمل ہوگئے۔کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے اختر سردار چودھری صدر ،راجہ ذوالفقار عباسی جنرل سیکرٹری متفقہ طور پر منتخب جبکہ الیکٹرانک میڈیا رجسٹرڈ کے صدرمیاں عبدالغفار اور طارق راؤ مزید پڑھیں

چیچہ وطنی: تحریک انصاف کے رہنما کے گھر ڈکیتی کی واردات

چیچہ وطنی(ایس این این) چیچہ وطنی کے علاقے جناح ٹاؤن میں 7 نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پرپی ٹی آئی کے مقامی تاجررہنما عبدالمالک وینس کے گھر والوں کو یرغمال بنا کر 6 تولہ طلائی زیورات ،27 ہزار روپے نقدی مزید پڑھیں

ساہیوال، تھانہ فتح شیر اور فرید ٹاؤن کے ایس ایچ او تبدیل

ساہیوال(بیورورپورٹ)ڈی پی او ساہیوال نے دوتھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء نے تھانہ فتح شیر کے ایس ایچ او انسپکٹر عابدحسین بھلہ کو تبدیل کرکے تھانہ فرید ٹاؤن اور تھانہ مزید پڑھیں

ساہیوال، چوریاں اور ڈاکے عروج پر

ساہیوال(بیورورپورٹ) چوری کی مختلف وارداتوں میں چور نقدی‘ موبائل فون‘مویشی‘کار چرا کرلے گئے۔ چوری کی واردات فرید ٹاؤن میں ہوئی یہاں نامعلوم ملزمان نے محمد سرور کی جیب سے نقدی اور موبائل فون کل مالیتی 70ہزارروپے چرالیا۔ دیگر وارداتوں 89/6-Rمیں مزید پڑھیں

ساہیوال، آئل ٹینکر چھیننے والے ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ

ساہیوال(بیورورپورٹ)آئل ٹینکرچھیننے والے 4نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف‘10 رو ز بعد مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق 24دسمبر کو نواحی گاؤں 55/5-L کے قریب ڈرائیور آئل ٹینکر نمبر 1316/LXS بورے والا سے لاہور جارہاتھا کہ راستے میں 4نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ مزید پڑھیں

ساہیوال، 3 ملکی انٹر نیشنل کبڈی میچز ظفر علی اسٹیڈیم میں‌ہوں گے

ساہیوال (بیورورپورٹ)تین ملکی انٹرنیشنل کبڈی میچز 11جنوری کو ظفر علی سٹیڈیم ساہیوال میں کھیلے جائیں گے جس میں پاکستان‘ایران اور بھارت کی کبڈی ٹیمیں شرکت کریں گی۔یہ بات ڈویژنل سپورٹس آفیسر اکبر مراد نے ایک پریس ریلیز میں بتائی۔انہو ں مزید پڑھیں

ساہیوال بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 12 جنوری کو ہوں گے

ساہیوال(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ بار ساہیوال کے سالانہ انتخابات 12جنوری کو منعقد ہوں گے۔ انتخابات میں بلامقابلہ فنانس سیکرٹری اور لائبریری سیکرٹری کے علاوہ 10 ایگزیکٹو ممبران منتخب ہو گئے۔تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ساہیوال کے سالانہ انتخابات میں صدر کے لئے مزید پڑھیں

ساہیوال پولیس کے شکایات سیل کا افتتاح

ساہیوال (بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء نے کہاہے کہ عوام کو پولیس کی معیاری اور بہترین سروسز کی فراہمی پر یقین رکھتا ہوں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں شکایت سیل نئے فرنشڈ روم میں شفٹ کردیا ہے اورشکایات کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب 1 روزہ دورے پر ساہیوال آئیں‌گے

ساہیوال (بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان خان بزدار کا ایک روزہ دورہ ساہیوال متوقع‘دورہ کے دوران وہ پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی اور پارٹی عہدے داران سے ملاقاتوں کے علاوہ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال بھی جائیں گے۔معتبر ذرائع سے معلوم مزید پڑھیں