ساہیوال: لوئر باری دوآب کی ری ماڈلنگ کا منصوبہ مکمل

ساہیوال(بیورورپورٹ)کمشنر ساہیوال بابر حیات تارڑ نے کہا ہے کہ ساڑھے پانچ ارب روپے کی خطیر رقم سے لوئر باری دو آب کی ری ماڈلنگ کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے جس سے نہ صرف نہروں میں پانی کی کمی مزید پڑھیں

واپڈا آفس پل بازار کے باہر کباڑیوں‌کا قبضہ

ساہیوال (بیورورپورٹ)واپڈا دفتر کے باہر شاہراہ پر کباڑیوں اور لوہے کا کاروبار کرنے والوں کا قبضہ ‘لوہے کے ٹکڑوں اورکیلوں کی وجہ سے شہریوں کی گاڑیاں اورموٹرسائیکل پنکچر ہونے لگے ‘ضلعی انتظامیہ سے اصلاح احوال اور آپریشن کلین اپ کا مزید پڑھیں

ساہیوال میں بارش سے موسم خوشگوار

ساہیوال میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ بارش سے گرمی کی شدت میں کمی۔ آج صبح ہونے والی بارش سے موسم پر خوشگوار اثرات مرتب ہوئے جبکہ دوسری جانب سبز منڈی، لاری اڈہ میں کیچڑ اور پھسلن پیدا مزید پڑھیں

رشتے کی رنجش پر سالی قتل

ساہیوال (بیورورپورٹ)رشتہ کی رنجش پر بہنوئی نے اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر فائرنگ کرکے سالی کو قتل کردیا ‘ملزمان فرار ۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گائوں 104/9-Lکی رہائشی خاتون فوزیہ بی بی کا 4سال قبل حسن سے نکاح ہوا۔ابھی رخصتی مزید پڑھیں

ڈکیتی کی2 مختلف وارداتوں میں ڈاکو قیمتی سامان لے اڑے

ساہیوال (بیورورپورٹ)ڈکیتی کی2 مختلف وارداتوں میں نامعلوم و نامزد ملزمان 11بیٹریاں اورموٹرسائیکل لے اڑے ۔ڈکیتی کی واردات جے بلاک فرید ٹائون میں ہوئی یہاں موبائل کمپنی کے ٹاور پر سکیورٹی گارڈ کاشف موجود تھا کہ 3نامعلوم ملزمان آئے اور گن مزید پڑھیں

ساہیوال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ساہیوال (بیورورپورٹ)پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ‘3 کلو ہیروئن ‘چرس اور 81لیٹرشراب برآمد ‘5ملزمان گرفتار ۔پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران چھاپے مار کر شجاع ٹائون میں راشب خان سے 1500گرام ہیروئن ‘مڈھالی روڈ مزید پڑھیں

ڈکیتی کی نیت سے چھپے 3 ملزم گرفتار

ساہیوال (بیورورپورٹ)ڈکیتی کی نیت سے چھپے بیٹھے 3ملزمان گرفتار‘3فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 88/9-Lمیں محمدعباس وغیرہ 6ملزمان ڈکیتی کی نیت سے چھپے بیٹھے تھے کہ اس دوران پولیس کو اطلاع مل گئی اور پولیس ٹیم نے چھاپہ مار مزید پڑھیں

جعلی سمز فروخت کرنے والا شخص گرفتار

ساہیوال (بیورورپورٹ)جعلی سمیں فر وخت کرنے والے ملزم کو سٹی پولیس نے دھر لیا ‘ملزم نے 80سمیں فروخت کرنے کا اعتراف کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ریلوے روڈ ایک موبائل فرنچائزی کا فخر نامی ملازم کسی دوسرے افراد کے شناختی کارڈ مزید پڑھیں