عیدالضحیٰ ، کمشنر ساہیوال کا صفائی کے انتظامات کا جائزہ،عملے کی سرزنش

ہیوال(بیورورپورٹ)کمشنر ساہیوال ڈویژن بابر حیات تارڑ نے عیدالاضحی کے موقع پر صفائی کے انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے عید کے پہلے اور دوسرے روز شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور انتظامیہ اورمیونسپل کارپوریشن کے عملے کو شہر کے مزید پڑھیں

ساہیوال،کارپوریشن انتظامیہ کے عیدالاضحیٰ صفائی پلان پر سوالیہ نشان؟

ساہیوال(بیورورپورٹ)کارپوریشن انتظامیہ کا عیدالاضحیٰ صفائی پلان پر سوالیہ نشان ‘متعدد مقامات پر آلائشیں پڑی رہیں ‘کارپوریشن افسران صحافیوں کی نشاندہی پرآلائشیں اٹھا کر ڈپٹی کمشنر کو غلط بریف کرتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن ساہیوال کی طرف سے عیدالا مزید پڑھیں

ساہیوال میں بارش سے موسم خوشگوار

ساہیوال میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے. آج سہ پہر شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے. بارش سے موسم خوشگوار ہو چکاہے اور شہری قربانی کے گوشت سے لطف اندوز ہونے کے علاوہ مزید پڑھیں

ساہیوال میں عید کی نماز کے اوقات

ساہیوال میں مختلف مقامات پر عید کے بڑے اجتماعات ہوں گے ۔ شیخ ظفر علی سٹیڈیم میں قاری فضل الرحمن صبح8بجے عید کی نماز پڑھائیں گے۔ علامہ ضیاء اﷲ شاہ بخاری چمن بازار گراؤنڈ میں صبح7بجے‘یادگار گراؤنڈ میں سید اسامہ مزید پڑھیں

مکئی بورڈ جدید اقسام کے بیج بنانے کی کوششوں میں مصروف ہے: چئیرمین مکئی بورڈ

ساہیوال( بیورورپورٹ)چیئر مین مکئی بورڈ پنجاب پیر نسیم الدین نے کہا ہے کہ ریسرچ کے تمام ادارے زمینداروں کی مشکلات کے حل اور کاشتکاری کو ایک منافع بخش کاروبار کے طو رپر استحکام دینے کیلئے کام کریں ۔مکئی بورڈ اپنے مزید پڑھیں

موٹر سائیکل نہ روکنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ساہیوال( بیورورپورٹ) موٹرسائیکل نہ روکنے پر نامعلوم ڈاکوؤں نے فائر مارکر ایک شخص کوزخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 91/6-R مائی والی مسجد کے قریب الیاس نامی محنت کش کھیتوں کوپانی لگاکر رات کے تین بجے موٹرسائیکل پر واپس مزید پڑھیں

پاکستان کو دھمکی اور انڈیا کو تھپکی امریکی دوغلے پن کا ثبوت ہے: سہیل انجم

ساہیوال( بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما حاجی سہیل انجم نے کہاہے کہ دہشتگرد ی کے خلاف جنگ کرنے والے پاکستان کو امریکہ کی طرف سے دھمکی اور بھارت کو تھپکی قابل مذمت ہے ۔ امریکی صدر ٹرمپ کی طرف مزید پڑھیں

ساہیوال میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں

ساہیوال( بیورورپورٹ) 3نامعلوم ڈاکوئوںنے گن پوائنٹ پر بنک سے رقم لیکر جانے والے موٹرسائیکل سوار کولوٹ لیا ‘تفصیلات کے مطابق 57/5-L کارہائشی محمد علی بنک سے رقم لیکر اپنی موٹرسائیکل پر60/5-Lواپس گھرجارہاتھا کہ راستے میں گائوںسے باہر 3نامعلوم موٹرسائیکل سوار مزید پڑھیں

آشنا کے ساتھ فرار ہونے والی عورت خاوند اور بھائی کے ہاتھوں قتل

ساہیوال( بیورورپورٹ)آشنا کے ساتھ فرار ہونے والی شادی شدہ خاتون کو خاوند نے اپنے سالے کے ساتھ ملکر قتل کردیا ۔قتل کی واردات موضع چوکھنڈی میں ہوئی یہاں فوزیہ بی بی کی شادی 13/14سال قبل زیادت علی سے ہوئی جس مزید پڑھیں

قادر آباد: گیس سلنڈر پھٹنے سے مالک اور ملازم جھلس گئے

ساہیوال( ایس یو ڈی) گیس سلنڈر پھٹنے سے مالک اور ملازم دونوں جھلس گئے ‘دونوں کی حالت نازک ‘ملازم لاہور ریفر ‘ تفصیلات کے مطابق اڈہ قادر آباد پر گیس سلنڈروں کی دکان میں سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجہ مزید پڑھیں